اہم ترین خبریںشاممقبوضہ فلسطین

شام میں تکفیری جماعتوں کی دہشت گردی کے تعلق اسرائیل سے ملتے ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ

لبنان جنگ بندی کے بعد حلب اور ادلب میں اسرائیلی حملے دہشت گردی کے فروغ کا سبب بنے

شیعیت نیوز: المیادین نے کہا ہے کہ صیہونی ذرائع ابلاغ نے شام کے تازہ ترین واقعات میں صیہونی حکومت کے کردار سے پردہ اٹھایا ہے۔

صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے کہا ہے کہ تل ابیب نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد شام میں حالات خراب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صہیونی حکومت پر پابندی عائد کی جائے، 60 برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ

اخبار کے مطابق صیہونی فضائیہ کے مسلسل اور متعدد حملوں نے حلب اور ادلب میں تکفیری دہشت گردوں کو حملوں اور شورش کا موقع فراہم کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button