اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

ہوس کے پجاری کلعدم سپاہ صحابہ کے عامل جعلی کے ہاتھوں کم سن لڑکیوں کی عزت تار تار

کلعدم سپاہ صحابہ کے جعلی راحت بابا کی سرپرستی میں چلنے والے آستانے میں غیر اخلاقی واقعات، ویڈیو وائرل

شیعیت نیوز: تھانہ عوامی کالونی کورنگی کی حدود میں ایک جعلی آستانے کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہیں، ثبوت کے ساتھ ویڈیوز موجود ہیں جہاں کم سن لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ یہ جعلی آستانہ راحت بابا کے نام سے مشہور ہے اور کلعدم سپاہ صحابہ کے عامل منان عرف مانی کی سرپرستی میں چلتا ہے۔

یہ جعلی آستانہ مکان N-281 کورنگی نمبر 1/2 نزد مسجد عقبیٰ میں واقع ہے، جہاں کم سن لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مقامی افراد نے اس معاملے میں تشویش کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر جب منان نے اپنے بھائی محمد عثمان کے انتقال کے بعد اس کے مکان پر قبضہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں : ہری پور: بچوں سے زیادتی کرنے والا لشکر جھنگوی کا ملعون قاری گرفتار

علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ اور پولیس سے درخواست کی ہے کہ وہ اس جعلی آستانے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں تاکہ بچیوں اور خواتین کو محفوظ رکھا جا سکے اور ایسے غیر اخلاقی عناصر کے خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button