ہری پور: بچوں سے زیادتی کرنے والا لشکر جھنگوی کا ملعون قاری گرفتار

28 اکتوبر, 2024 09:44

شیعیت نیوز : ہری پور کے گاؤں پنڈ ہاشم خان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مدرسے کے ملعون قاری قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، قاری پر الزام ہے کہ وہ قرآن پڑھنے کے لیے مسجد آنے والے ایک بہن اور بھائی کے ساتھ زیادتی کرتا رہا۔ بچی کی عمر 10 سال جبکہ اس کے بھائی کی عمر 12 سال ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے طاقت کے ساتھ جارح حکومت کا سامنا کیا، اہلسنت عالم دین

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل لشکر جھنگوی کے دیگر مولوی بھی ایسے سنگین معاملات میں ملوث رہے ہیں، جو کہ معاشرتی و اخلاقی قدروں کے خلاف ہیں۔ اس طرح کے واقعات معاشرے میں تشویش کی علامت ہیں اور ان کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

12:31 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top