گستاخ ملعون مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر حملہ ؟
صارفین نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ، جبکہ ایک خبر کے مطابق مفتی طارق مسعود کے ڈرائیور کو کچھ سوشل میڈیا صارفین جاں بحق ہونے کا بھی بتا رہے ہیں

شیعیت نیوز: مذہبی سکالرمفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے علاقے گھگھڑپھاٹک کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
ذرائع کیمطابق مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہے
تاہم مفتی طارق مسعود بھی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے ،
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر متضاد خبریںآرہی ہیں
صارفین نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ، جبکہ ایک خبر کے مطابق مفتی طارق مسعود کے ڈرائیور کو کچھ سوشل میڈیا صارفین جاں بحق ہونے کا بھی بتا رہے ہیں
یہ بھی پڑھئیے: ملعون مفتی طارق مسعود کی بدترین گستاخیاں! تکفیریوں سمیت مفتی تقی عثمانی کی زبان کو تالے لگ گئے
تاہم ٹیوٹر ایکس اور فیس بک پر مذہبی سکالر مفتی طارق مسعود کی گاڑی پرفائرنگ کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی نہ ان کی ہے اور نہ ہی کوئی فائرنگ کا واقعہ ہواہے بلکہ یہ خبر ہی فیک ہے ،
ایک صارف نے لکھا کہ مفتی طارق مسعود بالکل بخیریت سے اپنی جامعہ میں موجود ہیں اور ابھی ہم ان سے سبق پڑھ کرآرہے ہیں۔
مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کی خبریں اور سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹیں فیک ہیں۔