رہبر معظم کی قیادت میں مایوسی کی کوئی جگہ نہیں، سراج الحق
شیعیت نیوز: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، سراج الحق، نے آئی ایس او کے سالانہ مرکزی کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے پیغامات کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ رہبر معظم کے پیغامات پڑھتے ہیں اور کبھی ان میں مایوسی دیکھنے کو نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں: یحییٰ سنوار، اسماعیل ہنیہ، اور حسن نصر اللہ کے راستے پر چلنے کے لیے تیار ہیں، سراج الحق
سراج الحق نے مزید کہا کہ ہر شہادت کے بعد رہبر معظم کے پیغامات میں ایک نیا جذبہ اور ولولہ پیدا ہوتا ہے، جو امت مسلمہ کے لیے امید اور حوصلے کا باعث بنتا ہے۔







