عظیم مجاہدسنوار کی شہادت سے مزاحمت اور زیادہ مضبوط ہوگی،ناصر عباس شیرازی

18 اکتوبر, 2024 10:37

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے اپنے بیان میں کہا ہے  کہ

 لیکن شہادت ایک ایسا مرتبہ ہے جس کہ سِنوار نے ہمیشہ خواہش کی اور اس کیلئے مجاہدت کی۔

وہ موت سے خوف زدہ یا ڈرنے والے نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں: شہید سنوار کے پاکیزہ خون نے فرقہ واریت اور تکفیریت کا جنازہ نکال دیا ؛علامہ احمد اقبال رضوی

دشمن کو میدان جنگ میں چیلنج کرتے تھے انکی شہادت سے مزاحمت اور زیادہ مضبوط ہوگی۔

فلسطینی عوام نے ایک سال میں پچاس ہزار شہادتوں کے بعد بھی عزم کیا ہے کہ وہ شہدا کے راستے
کو تر ک نہیں کریں گے۔

ایک ایسا غزہ بن چکا ہے جس میں مزاحمت اورمقاومت اپنے عروج پر ہے۔

جس میں شہید سنوار کا پاکیزہ خون بھی شامل ہے شہید کا راستہ اور نظریہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔

11:03 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top