پاراچنار میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، دو مومنین شہید
شیعیت نیوز: پاراچنار کے علاقے میں گاؤں مقبل کے تکفیری دہشت گردوں نے شیعہ گاؤں شنگک پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو مؤمنین موقع پر شہید ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب معصوم شہری اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے۔
بزدل دشمن میدان جنگ میں ہمیشہ شکست کھا کر فرار ہو جاتا ہے، اور پھر نہتے مومنین پر حملے کر کے اپنی نامردی کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ عورتوں جیسے عمل ان کی پرانی روایت ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاراچنار سے پشاور جانے والی شیعہ مسافر گاڑیوں پر 2008 سے 2024 تک ہونے والے دہشتگردانہ حملے اور شہادتیں
سوشل میڈیا پر اس واقعے کی سخت مذمت جاری ہے، اور عوام انصاف کے لیے آواز اٹھا رہی ہے۔







