اہم ترین خبریںلبنان

حزب اللہ کا ڈرون حملہ سخت اور دردناک تھا: اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ "ہم جنگ کی حالت میں ہیں"، حزب اللہ کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک

شیعیت نیوز: فلسطینی نیوز ایجنسی سما کے مطابق، صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے گذشتہ شب گولانی فوجی اڈے کے دورے کے دوران کہا کہ "ہم جنگ کی حالت میں ہیں اور مقبوضہ فلسطین کے اندر ایک فوجی ٹریننگ سینٹر پر حملہ سخت ہے اور اس کے نتائج تکلیف دہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حزب اللّٰہ کا اسرائیلی گولانی بریگیڈ پر ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک اور 110 زخمی

حزب اللہ لبنان نے اتوار کی رات جنوبی حیفا میں بنیامینا علاقے میں صیہونی حکومت کی گولانی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے اعتراف کے مطابق چار فوجی ہلاک اور ایک سو دس زخمی ہوئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 صیہونی فوجی ہلاک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button