ملعون مینگل کا فلسطین کانفرنس میں شیعوں کے خلاف نفرت انگیز بیان
منظور مینگل نے شیعوں کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کرتے ہوئے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کی

شیعیت نیوز: ملعون منظور مینگل نے فلسطین کانفرنس میں اپنی نفرت بھری زبان سے شیعوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا کہ "تمام فرقے فلسطین کے حق میں آئے ہیں سوائے شیعوں کے، اللہ نے انہیں دور رکھا ہے۔” یہ شیطان صفت شخص، جسے ابلیس کی مجلس شوریٰ کا حصہ کہنا مناسب ہوگا، اپنی گندی زبان سے اسلام اور امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
ملعون مینگل جیسے لوگ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آج صیہونیت اور اس کے غاصبانہ عزائم کے خلاف سب سے زیادہ لڑنے والے شیعہ مجاہدین ہیں۔ لبنان، شام، عراق، یمن اور ایران کے شیعہ ہی وہ لوگ ہیں جو اسرائیل کے خلاف میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں، اور یہ خبیث مینگل صیہونی ایجنڈے کو پروان چڑھانے کے لیے فرقہ واریت کا زہر پھیلا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ذاکر نائیک کی حمایت کرنے والے دیوبندی خوارج بے نقاب
یہ دیوبندی خنزیر، جس نے قرآن سامنے رکھ کر گندے لطیفے سنانے جیسے گھٹیا کام کیے، آج شیعوں کے خلاف بھونک رہا ہے۔ اس ناپاک وجود کو شاید یہ خبر نہیں کہ امریکہ اور اسرائیل کو جس فرقے سے حقیقی خطرہ ہے، وہ اہل تشیع ہیں۔ یہ ملعون خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے، جبکہ حقیقت میں یہ صیہونیت کا غلام ہے۔
امت مسلمہ کے دشمن، جیسے ملعون مینگل، نفرت اور فتنہ پھیلانے کا کام کر رہے ہیں۔ ایسے لوگ ہمیشہ امت میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، اور ان کا مقصد صرف اور صرف فتنہ انگیزی ہے۔