القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجیوں پر حملہ: اسرائیلی فوجی دھماکے سے ہلاک
شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے الحوز میں ایک مکان میں چھپے ہوئے متعدد صیہونی فوجیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: طوفان الاقصیٰ جو سچ میں طوفان تھا
القسام نے غزہ کے شمال میں ایک اسرائیلی عملہ بردار کنٹینر اور 2 D9 بلڈوزر کو بھی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔







