اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد تکفیری ناصبی اور خوارج کا صف ماتم

فلسطینی عوام خوش، یزیدیت کے پیروکار ماتم میں مبتلا

شیعیت نیوز : اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد جہاں فلسطینی عوام خوشیاں منا رہے ہیں، وہیں دنیا بھر میں یزیدیت کے پیروکار اور پاکستان کے تکفیری ناصبی و خوارج صف ماتم بچھائے بیٹھے ہیں۔ یہ لوگ، جو ہمیشہ سے حق و سچ کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے آئے ہیں، ایرانی حملے کے بعد اپنی نجس اور منافقانہ سوچ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پاکستانی تکفیری عناصر، جو ہمیشہ دشمنان اسلام کے ایجنڈے پر کام کرتے ہیں، آج بھی فلسطینیوں کی خوشیوں میں زہر گھولنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کے اس بہادرانہ اقدام پر ان بدطینت ناصبیوں کی حالت قابل رحم ہے، کیونکہ میزائل اسرائیل پر گر رہے ہیں اور دھواں ان خوارج کے گھروں سے نکل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل ردعمل دکھائے تو سخت اور دندان شکن جواب ملے گا، ایران

ایران کی جانب سے ہمیشہ حق و باطل کی جنگ میں باطل کے خلاف کھڑے ہونے کی وجہ سے یہ تکفیری ملعون ایران سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ یہ ناصبی خوارج، جو بدنسل اور منافق ہیں، ہمیشہ اسلام کے دشمن رہے ہیں اور ان کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ مسلمانوں کو تقسیم کیا جائے اور ان کے درمیان نفرت کے بیج بوئے جائیں۔

اہل سنت برادران بھی ایسے ناصبی اور تکفیری عناصر سے اظہار برأت کریں گے، جو اسلام کے نام پر یزیدیت کی پیروی کرتے ہیں اور فلسطینی عوام کی آزادی کی جدوجہد میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button