اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ راجہ ناصر عباس زمانہ طالبعلمی کے عزیز دوست کی جدائی پر دکھی ہیں

آپ کے دوست علامہ راجہ ناصر عباس سلامت ہیں پھر انہوں نے علامہ راجہ ناصر عباس کو خصوصی طور پر ملاقات کیلئے مدعو کیا۔

شیعیت نیوز:پاکستان میں سید حسن نصر اللہ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ افتخار حسین نقوی سمیت کئی مذہبی رہنماؤں کیساتھ رابطے میں تھے مگر ان کی پکی دوستی ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے تھی۔؎

اس حوالے سے ایک یادگار واقعہ بھی آپ کی خدمت میں پیش کرتا چلوں کہ جب علامہ ناصر عباس آف ملتان شہید ہوئے تو سید حسن نصر اللہ یہ سمجھ کر ساری رات مصلے پہ روتے رہے کہ میری جوانی کا دوست علامہ راجہ ناصر عباس مجھ سے بچھڑ گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: شہید سید حسن نصر اللہ لشکرِ شہداء کے سردار اور ماتھے کا جھومر ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تعزیتی پیغام

اگلی صبح ان کو اہل خانہ نے بتایا کہ یہ کوئی اور علامہ ناصر عباس شہید ہوئے ہیں۔

آپ کے دوست علامہ راجہ ناصر عباس سلامت ہیں پھر انہوں نے علامہ راجہ ناصر عباس کو خصوصی طور پر ملاقات کیلئے مدعو کیا۔

شاید بہت کم لوگوں کو پتہ ہو کہ جنرل قاسم سلیمانی، سید حسن نصر اللہ اور علامہ راجہ ناصر عباس کی بہت گہری دوستی زمانہء طالب علمی ہی میں قائم ہو گئی تھی۔

اسی لئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ اپنے دو عظیم دوستوں کی شہادت پر دکھی ہیں۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button