مفتی طارق ملعون کا توہین آمیز رویہ: اہل بیتؑ کی گستاخی کے بعد قرآن کی تحریف کا دعویٰ

23 ستمبر, 2024 21:14

شیعیت نیوز: ملعون مفتی طارق مسعود ایک بار پھر تنازع میں آگیا ہے، اس بار اس نے اپنے ویڈیو بیان میں قرآن پاک کے الفاظ پر تنقید کرتے ہوئے تحریف کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سے پہلے وہ اہل بیت علیہ السلام اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کر چکا ہے، جس پر امت مسلمہ پہلے ہی غصے میں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ملعون طارق مسعود کے مفسرین کرام کے خلاف توہین آمیز الفاظ: “بھاڑ میں جائیں مفسرین”

علماء اور عوام الناس نے اس بیان کو اسلام کی بنیادی تعلیمات پر حملہ قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ایسے شیطانی مفتیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے جو امت کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور لوگ ایسے فتنہ پرور افراد سے دور رہنے کی تاکید کر رہے ہیں۔

7:54 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top