یمنی میزائل حملہ: صہیونی فضائیہ نے شکست تسلیم کر لی

15 ستمبر, 2024 11:47

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ یمنی میزائلوں نے 2 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ فقط 15 منٹ میں طے کیا اور انتہائی سرعت کے ساتھ تل ابیب کو نشانہ بنایا۔

ریڈیو کے مطابق، صہیونی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی سسٹم یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا اور ہماری فوج کو شکست ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا امریکی پابندیوں کے خلاف شدید ردعمل

صہیونی فوج نے کہا ہے کہ یمنی حملے روکنے میں ناکامی کے بعد وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

9:50 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top