صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی کاکوہالہ یونٹ کا تنظیمی دورہ

21 اگست, 2024 17:14

شیعیت نیوز : صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی کا رینیال کوہالہ یونٹ کا تنظیمی دورہ ۔

یونٹ کابینہ سے ملاقات ملکی موجودہ صورتحال اربعین واک اور حالات حاضرہ پر خوصورت گفتگو کی ۔

یونٹ کی فعالیت ، پیشرفت ، فعالیت اور تنظیم سازی میں درپیش مشکلات کا جائزہ لیا گیا ۔

یونٹ کابینہ کے سوالوں کے احسن انداز میں جوابات دیئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یزد میں زائرین بس حادثے دکھ کا اظہار

جس سے کابینہ ممبران مطمئن نظر آئے ۔

صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ہمراہ علامہ غلام محمد عابدی صاحب ضلعی نائب صدر ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی بھی تھے ۔

صوبائی صدر کے اس تنظیمی دورے کو علاقے کے مومنین نے بہت سراہا ۔اور شکریہ ادا کیا ۔

وٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌعلاقے کے مومنین نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ہر میدان میں ساتھ دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا ۔

5:44 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top