علامہ جواد نقوی ایک بار پھر ملت تشیع پاکستان کی سیاسی کامیابیوں پر بھڑک اٹھے
علامہ جواد نقوی کا سوشل میڈیا پر وائرل بیان دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نشستوں پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔

شیعیت نیوز:علامہ جواد نقوی ایک بار پھر ملت تشیع پاکستان کی سیاسی کامیابیوں پر بھڑک اٹھے۔
علامہ جواد نقوی کا سوشل میڈیا پر وائرل بیان دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نشستوں پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔
علامہ جواد نقوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسمبلی میں سیٹ حاصل کرنا طاغوت کی پیروری ہے ۔
یاد رہے ملت تشیع پاکستان نے سیاسی جدوجہد سے سینیٹ اور اسمبلی میں نشستیں حاصل کی ہیں
یہ بھی پڑھیں: علامہ جواد نقوی نے پاکستان کے آئینی ادارےکو ٹوائلٹ سے تشبیہ دے دی
علامہ جواد نقوی ہمیشہ ،مجلس وحدت مسلمین اور ملت تشیع پاکستان کی سیاسی جدوجہد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں
ماضی میں بھی انہوں نے ووٹ دینے کو شرک اور طاغوتی سسٹم قرار دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں؛ علامہ جواد نقوی کا اسرائیلی مظالم سے بڑا جرم! لاہور القدس ریلی کے خلاف گھناونی سازش
علامہ جواد نقوی متعدد بار سیاست میں ملت تشیع کے عملی کردار کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔