اہم ترین خبریںایران

ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کر دی گئی

شیعیت نیوز:ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔

عوام کی اکثریت کے ساتھ ووٹنگ میں شرکت کے پیش نظر وزارت داخلہ نے پولنگ کے وقت میں توسیع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حماس کے سینئر عہدیداروں کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

یاد رہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا تھا جس کی وجہ سے انتخابات اگلے مرحلے میں داخل ہوگئے تھے۔

دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button