اہم ترین خبریںایران

رہبر معظم انقلاب سے تعلیم میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ہفتے کے روز ایران کے علمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گروپ نے ملاقات کی۔

شیعیت نیوز : رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای  سے ہفتے کے روز ایران کے علمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کے گروپ نے ملاقات کی۔

تعلیمی میدان میں گولڈ میڈل جیتنے اور اعلی کارکردگی کا مظاہر کرنے والے با صلاحیت نوجوانوں کے اس گروپ کی ملاقات ملک کے قومی ٹی وی چینل پر براہ راست دکھائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : شیعیت کا تحفظ، امام باقر (ع) کا عظیم سیاسی کارنامہ تھا، مولانا عقیل عباس معروفی

خبر کی مزید تفصیلات جلد منتشر کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button