اہم ترین خبریںایران

یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام، حرم رضوی پر سیاہ پرچم آویزاں

شیعیت نیوز:ذی الحجہ کی سات تاریخ کو حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔

اس موقع پر پوری دنیا میں اہل بیت علیہم السلام کے عقیدت مند مجلس عزا اور جلوس برپا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:رہبر معظم انقلاب کا حاجیوں کے نام پیغام

ایران کے دوسرے شہروں کی طرح مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں بھی عزاداری اور جلوس کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے۔

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے گنبد پر شہادت کی مناسبت سے سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button