ناصبی حافظ عبد الزید بھٹی کا ناصبی چہرہ سب پر عیاں ہوگیا،علامہ محمد امین شہیدی

05 مئی, 2024 11:24

شیعیت نیوز: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

حافظ عبد الیزید بھٹی نامی ایک ناصبی مولوی نے  نے یزید ابن معاویہ کو رسول اللہ ص کے بارہ خلفاء میں شامل کرکے اس کو اپنے اور باقی مسلمانوں کا خلیفہ تسلیم کیا ہے۔
اس کے خلاف بعض شیعہ محترم شخصیات نے رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے اور اس مولوی کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی ہے۔

جن محترم حضرات نے اس دیوبندی ناصبی مولوی کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی ہے ان کا یہ اقدام انکی اھل البیت علیہم السلام سے محبت و عقیدت اور دشمنان رسول و آل رسول سے نفرت کا پاکیزہ اظہارہے۔ اللہ انھیں جزائےخیر عطافرمائے۔آمین

علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ایسے کیسیز کا ایک اور پہلو سے بھی جائزہ لینا اور سوچنا چاھئیے کہ کیا ایسے ناصبی مولویوں کے رد عمل میں  زیادہ مفیدہے یا باقی مسلمانوں کو یہ موقع فراھم کرنا کہ مسلمانو فیصلہ کرلو کہ تم اس کے ساتھ ھو یا مخالف؟

کیونکہ انکی خاموشی انھیں بھی منافق ثابت کرتی ھے اس ملک میں مسلمانوں کی کئی اقسام ہیں
پہلا طبقہ وہ مسلمان جو اخلاص کے ساتھ اھل بیت(ص) اور صحابہ سے اللہ کا حکم سمجھ کر محبت کرتےہیں،

دوسرا طبقہ وہ مسلمان جو اھل بیت سے بلا چون و چرا محبت کرتے ھیں اور صحابہ کی عظمت کے قائل ھیں لیکن صحابہ کے لباس میں آل رسول (ص)، اھل بیت رسول (ص)کے قاتلوں کو بھت ناپسند کرتےھیں

تیسراطبقہ وہ مسلمان جو مکتب اھل بیت اور اھل تشیع کی رد میں اھل بیت ع اور صحابہ سے محبت کا دم بھرتے ھیں، لیکن اھل البیت (ع) کے بدترین دشمنوں کے جرائم چھپاتے ھیں،انکی جعلی فضیلتیں گھڑتےھیں اور ان کی بھرپور حمایت کرتے ھیں اور موقع ملتے ہی غیر محسوس انداز میں اھل بیت کی تنقیص کرتے ھیں

اور رفتہ رفتہ عوام کو اھل بیت عظام سے دور اور دشمنان اھل بیت سے قریب کرتے ھیں پاکستان میں مختلف فرقوں میں ایسے مولویوں کی ایک کثیر تعداد موجود ھے یہ سب سے خطرناک طبقہ ھے، جو خوبصورت ملائم سانپ کی مانند ھے پہلے اور دوسرے طبقے پر اس وقت گفتگو مقصود نھیں ہے لیکن تیسرا طبقہ عملا منافق طبقہ ھے، جو اسلام کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف خطاب کے دوران تکفیری سربراہ کے ساتھ کیوں بٹھایا گیا؟ علامہ امین شہیدی کا اہم انکشاف

چوتھاطبقہ مولویوں کا وہ گروہ جو کھل کر یزید ابن معاویہ جیسے رسول اللہ ص کے بدترین دشمنوں اور خانوادہ رسول کے قاتلوں کو اسلام کا خلیفہ اور رسول اللہ کے جانشین قرار دینے کی کوشش کرتا ھے اور اھل بیت عظام کے خلاف زبان کھولتے ھوے جھجکتا نہیں۔

یہ ناصبی دیوبندی مولوی اس طبقہ کا نمایندہ ھے، یہ بات واضح ھےکہ منافق سے کافر بھت بھتر ھوتا ھے ، تیسرا طبقہ مسلمانوں کے لباس میں چھپے ھوےمنافقوں کا ھے، جبکہ چوتھا طبقہ اللہ کے رسول اور آپکی اھل بیت ع کا کھلا دشمن ھے۔

اگر یہ طبقہ کربلا میں ھوتا تو امام حسین علیہ السلام کا سراقدس کاٹنے میں پیش پیش ھوتا، اس طبقے کی وجہ سے نفاق اور کفر کا فرق سامنے آرھا ھے،
لھذا جسطرح آج غزہ کی جنگ نے مومن مسلمان، منافق مسلمان اور کفارومشرکین کو الگ الگ کرکے ایسے چھپے ھوے لوگوں کو پہچاننےکا موقع فراھم کیا ھے اسی طرح یہ چوتھا طبقہ باعث بنےگا کہ منافق مسلمانوں کے چہرے سے نقاب اترے، اور لوگ پہچان جائیں کہ کس کس کے اندر باطنی کفر موجود ھے اگر کوئی مسلمان شیطان پرست بن جائے۔

لیکن لباس مسلمان کا پہنے تو مسلمان اس سے دھوکہ کھاجاتے ھیں اور یہ خطرناک نفاق ہے۔

لیکن اگر کوئی نفاق کا لباس اتار کر صاف صاف کہے کہ میں شیطان کو مانتا ھوں تو ایسا شخص کم خطرناک ہے کیونکہ عام سادہ لوح مسلمان ایسے شخص سے دھوکہ نھیں کھاتا۔

نام نہاد مسلمانوں کے درمیان موجود جو بڑے بڑے نامور لوگ امام حسین ع سے محبت کا ڈھونگ رچاکر درپردہ دشمنان امام حسین کو بے گناہ بے خطا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ھیں۔

وہ عام مسلمان عوام کو دھوکہ دے کر انکے ایمان پر شب خون مارتے ھیں، یہ منافق صفت مسلمان کافر سے بھت زیادہ خطرناک اور نقصان دہ ھیں لیکن حافظ عبدالیزید بھٹی جیسےجو لوگ کھل کر یزید ابن معاویہ جیسوں کو اپنا خلیفہ امام سرپرست اور ولی مانتے ھیں ان چھپے ھوے منافق صفت مسلمانوں سے کم نقصان دہ ھیں،

اگر ایسے لوگ سامنے آجائیں تو کم از کم ان کی وجہ سے وہ لوگ کھل کر سامنے آجائیں گے جو اھل بیت کے لئے دل میں کینہ اور بغض جبکہ یزید اور امویوں کے لئے محبت عقیدت اور اطاعت کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔

اس کا فائدہ یہ ھوگا کہ بجائے اھل تشیع کے،عام اھل سنت کا وہ طبقہ جو اھل بیت علیہم السلام سے محبت میں خالص ھے کھل کر ایسے خبیث عناصر کے خلاف سامنے آئےگا۔

بہت سے چھپے چہرے آشکار ھوجائیں گے چاھے حق پرست ھوں یا باطل ہرست، حق اور باطل کی صفیں آپس میں گڈمڈ نھیں ھونگیں۔

2:48 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top