پاکستان

گستاخ اہلبیت ناصبی خالق بھٹی کو گرفتار کرو، ملت تشیع پاکستان کا مطالبہ

ناصبی خالق بھٹی نے ناصبیت کی حد کردی، اہلیبیت علیہم السلام کی سرعام گستاخی اور یزید کو رحمت اللہ قرار دینے پر ملت تشیع برہم، گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔

شیعیت نیوز : لاہور کے رہائشی  گستاخ ناصبی خالق بھٹی نے اپنے بیانات میں مسلسل اہلیبیت رسول علیہم السلام کی توہین کرنا شروع کردیا۔

عوام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئ۔

ایک دفع پھر، یزید کو رحمت اللہ کے خطاب دیئے جانے لگے۔

عوام کا کہنا تھا کہ اس گستاخ کے الفاظ نے، پوری امت مسلمہ کے جذبات مجروح کئے ہیں۔

یہ سعودی اور امریکی فنڈنگ پر کام کرنے والی کٹپتلیاں، ملک پاکستان کے امن اور اسلام کے دشمن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مقاومت اسلامی بحرین کا پہلی مرتبہ صہیونی بندرگاہ پر حملہ

جہاں ہر کوئی اتحاد بین المسلمین کی باتیں کر رہا ہے، وہاں یزید جیسے کرداروں کو رحمت اللہ کہنا فتنہ و فساد کھڑا کرنے کی علامت ہے۔

اہلیبیت رسول علیہم السلام کی شان میں گستاخی، یا ان کے قاتلان کو ہیرو بنانا کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ملت تشیع پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ روز کا  معمول بن گیا ہے، ایسے شرپسند لوگوں کو فلفور گرفتار کر کے نشان عبرت بنایا جائے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button