رہبر معظم انقلاب سے ایرانی اسٹوڈنٹس والی بال ٹیم کی ملاقات
شیعیت نیوز : ایران کی قومی طلبہ والی بال ٹیم نے اتوار کے روز سربیا میں جرمنی کو صفر سے شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ جیت لی۔
اس قومی والی ٹیم نے لگاتار سات میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ نے ٹیم سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں : دوبارہ کسی بھی غلطی کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایران
ٹیم کی کاوشوں اور محنت کو سراہا۔
مزید محنت اور لگن سے اسلام کا نام روشن کرنے کی تلکین کی۔







