اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیلی نوجوان مایوس، اسرائيل چھوڑ رہے ہيں، ہارتض

شیعیت نیوز: اسرائيلی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیا کہ اسرائيل میں نوجوان اس وقت پوری طرح سے نا امید ہو چکے ہیں اور یہ گھر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

اس اخبار نے لکھا ہے کہ یہ اچانک پڑنے والی افتاد نہيں ہے بلکہ ایک عمل ہے اور اسرائيل اب محفوظ نہیں ہے اور انہيں اب حکومتی اداروں پر اعتماد نہيں رہا ۔

رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ اسرائيلی نوجوان، یہاں سے جا رہے ہیں کیونکہ ان کی امید ختم ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کے مطالبات منظور،امریکی یونیورسٹیوں میں جشن کا ماحول

وہ لوگ ریزرو فورس میں لازمی سروس کے بعد اور دوبارہ طلب کئے جانے سے پہلے ہی نا امید ہونے کی وجہ سے کہیں بھی جانے پر تیار ہيں۔

کوئی ایسا رہنما بھی نہيں کہ جو ان سے اچھے مستقبل کا وعدہ کرے اور جنگ بھی طویل مدت تک جاری رہے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button