پاکستان

افغانستان کے شیعہ اکثریتی شہر ہرات میں مسجد صاحب الزماں پر حملہ

افغانستان کے شیعہ اکثریتی شہر ہرات میں مسجد صاحب الزماں پر دہشتگردوں کا حملہ، حملے میں 7 افراد شہید

شیعیت نیوز : افغانستان کے شیعہ اکثریتی شہر ہرات میں مسجد صاحب الزماں ؑ پر دہشتگردوں کا حملہ۔

حملے میں 7 افراد شہید ہو گئے۔

حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی۔

یہ بھی پڑھیں : مزدوروں، کسانوں کے مسائل کو فوری حل کیا جائے، علامہ شبیر حسن میثمی

حملے میں افغانستان کے ممتاز شیعہ عالم شیخ جاوید شہید ہو گئے۔

ان کے سمیت 7 نمازی شہید ہوئے۔

شہداء میں سب سے کم عمر شہید 3 سال کا کمشن بچہ شامل۔

متعلقہ مضامین

Back to top button