مشرق وسطی

ایرانی صدر ایک روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

شیعیت نیوز: صدر رئیسی سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد کچھ دیر پہلے اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچے ہیں۔

جہاں ان کا اس ملک کے سرکاری حکام نے استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کے دورہ پاکستان کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

صدر کی سرکاری استقبالیہ تقریب کولمبو شہر میں اس ملک کے صدارتی محل میں منعقد ہوگی۔

اس دورے میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقاتیں ہوں گی۔

ساتھ ہی صدر رئیسی دستاویزات پر دستخط کی تقریب اور پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button