مشرق وسطی

ترکی میں داعش کے 36 مشتبہ افراد کی گرفتاری

ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اعلان کیا کہ داعش سے تعلق کے الزام میں 36 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شیعیت نیوز : ترکی کے وزیر داخلہ نے مشتبہ دہشت گرد افراد کی گرفتاری کے لیے اس ملک کے چار صوبوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کا اعلان کیا۔

 36 افراد کو دہشت گرد گروہ داعش سے روابط رکھنے اور دہشت گردوں کو معاشی اور لاجسٹک مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : داعش کا کابل کے شیعہ علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید و زخمی

انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ مشتبہ افراد سے متعدد بندوقیں اور پستول برامد کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button