ایران

اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو طوفان الاقصی زلزلے میں بدل جائے گا، ایرانی سفیر

دمشق میں ایرانی سفیر نے صہیونی حکومت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں ایران زلزلہ برپا کردے گا۔

شیعیت نیوز : شام میں تعیینات ایرانی سفیر حسین اکبری نے صہیونی حکومت کو کسی قسم کی مہم جوئی اور غلط اقدام کی صورت میں انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کوئی انتہائی قدم اٹھائے تو طوفان الاقصی زلزلے میں بدل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ غلطی کی تو چند گھنٹوں کا زلزلہ دیکھ لیا۔

اگر دوبارہ غلطی کرے تو ہم مکمل تیار ہیں اور زلزلوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button