اہم ترین خبریںایران

رہبر معظم کی اقتداء میں دمشق حملہ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

شہداء کو کل یوم القدس میں تششیع جنازہ کے بعد اپنے اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

شیعیت نیوز: حسینیہ امام خمینی رح تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں دمشق شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تششیع جنازے میں شہیدمیجر جنرل محمد رضا زاہدی، بریگیڈیئر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی، حسین امان اللہی، سید مہدی جلادتی، محسن صداقت، علی آقا بابائی اور سید علی صالحی روزبہانی کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کے شہداء کا تعلق شہادت کے خاندان سے ہے آیت اللہ العظمی خامنہ ای

شہداء کو کل یوم القدس میں تششیع جنازہ کے بعد اپنے اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button