شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان

31 مارچ, 2024 03:30

شیعیت نیوز : یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے ہمیشہ فلسطینی مقاومت کا ساتھ دیا ہے، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین

محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔

7:18 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top