مشرق وسطی

صدر بشار اسد نے روسی صدر کو بھیجا اہم پیغام

شیعیت نیوز: شام کے صدر بشار اسد نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ ہم بیرون ملک دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اپنی مشترکہ جنگ جاری رکھیں گے۔

شامی صدر نے مزید کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ جس میں معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

روسی عوام کو اپنے اصولوں اور فیصلے کرنے کی خودمختاری اور آزادی پر عمل کرنے سے باز رکھنے میں مکمل ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکہ اور برطانیہ صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن

بشار اسد نے تاکید کی کہ ہم اس وحشیانہ عمل اور دنیا کے کسی بھی گوشے میں ہونے والی دہشت گردوں کی تمام کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں

ہم بیرون ملک دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ جنگ میں اپنے عزم پر زور دیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button