اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ کی جنرل سیٹ کیلئے  کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کروایا۔

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کے کاغزات کی جانچ پڑتال کا پہلا روز مکمل ہو گیا۔

پہلے روز کل چودہ امیدواروں نے جانچ پڑتال کا عمل مکمل کروایا۔

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ کی جنرل سیٹ کیلئے  کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سینیٹر کے مضبوط امید وار

سینیٹ انتخابات کا عمل دو اپریل کو ہوگا۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سینیٹ کے مضبوط امید وار ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button