اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ مقصود ڈومکی کا حاجی رمضان ہزارہ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

 انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء حاجی رمضان ہزارہ کے گھر کے سامنے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان ہزارہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

 انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء حاجی رمضان ہزارہ کے گھر کے سامنے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

حکومت قاتلوں کو فَوراً گرفتار کرکے قانون کے مطابق عبرتناک سزا دے۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ مقصود ڈومکی کا حاجی رمضان ہزارہ کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ اس واقعے کئی روز گذر جانے کے باوجود قاتلوں کی عدم گرفتاری ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button