نومنتخب پاکستانی صدر کو صدر ایران کی مبارکباد

11 مارچ, 2024 09:06

شیعیت نیوز : صدر ایران سید ابراہيم رئيسی نے جناب آصف علی زرداری کو دوست و برادر ملک پاکستان کا نیا صدر بننے پر مبارک باد پیش کی۔

امید ظاہر کی ہے کہ ان کی صدارت کے دور میں تاریخی، ثقافتی و دینی لحاظ سے قدیم تعلقات کے حامل دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید توسیع آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں : یمن کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ کی طرح اور خاص طور پر نئے دور میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مزید فروغ کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتا ہے۔

11:45 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top