صیہونی حکومت طاقت کی زبان سمجھتی ہے: حسن فضل اللہ

25 فروری, 2024 16:19

شیعیت نیوز : لبنانی پارلیمنٹ میں استقامت سے وفاداری کے فریکشن کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ دریائے لیطانی کے شمال اور جنوب اور مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں میں استقامت کا سلسلہ جاری رہے گا اور کوئی بھی فریق استقامت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتا ۔

انھوں نے کہا کہ استقامت ہمیشہ کامیاب رہی ہے اور لبنان کی وفادار قوم استقامت پر زور دیتی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی

ایک رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے گذشتہ چند مہینے کے دوران صیہونی جرائم کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر تابڑتوڑ حملے کر کے صیہونی حکام کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

3:28 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top