اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں اسرائیل کے خلاف پھر سے مقدمہ درج

شیعیت نیوز: رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ نے رفح پر حملے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں فوری درخواست جمع کرائی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت کی درخواست کا جنوری کے اواخر میں جائزہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم

جس میں جنوبی افریقہ نے الزام لگایا گیا تھا کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں بڑے پیمانے پر نسل کشی کی ہے۔

گزشتہ جمعرات کو بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اعلان کیا ہے کہ نکاراگوا نے بھی صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت کے تعلق سے درخواست جمع کرائی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button