اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی :شیعہ علما کونسل کا مجلس وحدت مسلمین کے امید وار کی حمایت کا اعلان

شیعیت نیوز: کراچی میں شیعہ علما کونسل کے دفتر میں مجلس وحدت مسلمین کے پولیٹیکل سیکریٹری علامہ مبشر حسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر شیعہ علما کونسل کراچی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حمایت یافتہ آزاداُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PS-103

اصغر حسین مانئکیہ شہیدی کی بھروپور حمایت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں مجلس وحدت مسلمین نے پی ٹی آئی کے امید واروں کی حمایت کا اعلان کردیا

اصغر حسین مانئکیہ شہیدی مینار کے نشان سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button