دنیا

امریکا کے مختلف شہروں میں فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیکاگو سٹی کونسل نے جمعرات کو غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت میں ایک قرارداد کی منظوری دی ہے تاکہ امریکہ میں اسے، جنگ بندی کے سب سے بڑے حامی شہر کا لقب مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں:شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

اگرچہ اس قرارداد کا کوئی قانونی اثر نہیں ہے، لیکن یہ غزہ کی جنگ میں امریکی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی ہمہ جانبہ حمایت کی امریکی معاشرے میں وسیع پیمانے پر مخالفت کی نشاندہی کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button