اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کو اپنی جارحیت پر جواب دینا پڑ رہا ہے، خالد قدومی

پاکستانی میڈیا کے شکر گزار ہیں جس نے ہمارا موقف دنیا کے سامنے رکھا۔ 

شیعیت نیوز:حماس کے رہنما خالد قدومی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کو اپنی جارحیت پر جواب دینا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا فلسطینی عوام حماس کے ساتھ ہیں۔

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حماس رہنما اور ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ پاکستانی میڈیا کے شکر گزار ہیں جس نے ہمارا موقف دنیا کے سامنے رکھا۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا میں اسرائیل کی نسل پرست شناخت فلسطینی کاز کی کامیابی ہے، ڈاکٹر خالد قدومی

انہوں نے کہا کہ اسرائیل جب سے وجود میں آیا ہے ہر تھوڑے دن بعد اشتعال انگیزی کرتا ہے۔ ہمارا طوفان آپریشن جوابی کارروائی تھی۔ اللّٰہ کے بعد عوام نے ہمارا بہت ساتھ دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button