اہم ترین خبریںپاکستان

یزید لعنتی کے خاندان بنوا ُمّیّہ کی طرفدار دعوت اسلامی کھل کر سامنے آگئی،ڈاکٹر طاہر القادری کا موقف بھی آگیا

علمائے حق سچ فرماتے ہیں کہ مولوی الیاس ایک خارجی ملا ہے جومعاویہ کا عرس صرف اور صرف مولا علی علیہ السلام کے بغض میں مناتا ہے۔

شیعیت نیوز:یزید لعنتی کے خاندان بنوا ُمّیّہ کی طرفدار دعوت اسلامی کھل کر سامنے آگئی۔

اہلسنت عالم دین شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے معاویہ کے یوم مرگ پر عرس منانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ  قصیدے نہ پڑھے جائیں ، ان کا عرس نہ منایا جائے ، ان کے متعلق صرف کف لسان کیا جائے۔

ڈاکٹر طاہرالقادری نے مزید کہا  اسلام کی تاریخ میں کبھی یوم معاویہ نہیں منایا گیا ۔

آج اہلِ بیت اطہار کے ساتھ محبت کے عقیدہ کو متزلزل کیا جارہا تھا لہذا میرا فرض تھا کہ میں پردے اٹھاؤں اور معاملہ واضح کروں۔ ہم  معاویہ کے حوالے سے اسلاف کے عقیدہ پر عمل کرتے ہوئے کفِ لسان کریں گے۔

ان جھنڈے نہیں اٹھائیں گے۔ جو ان کی منقبت کے جھنڈے اٹھاتے ہیں، جلوس نکالتے ہیں، مساجد کے نام رکھتے ہیں وہ خارجیت کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں۔

 عرس منانا کہاں کی سنیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معاویہ بن ابی سفیان کون؟؟؟ ایک استاد اور مولوی کا دلچسپ اور چشم کشاء واقعہ

بتقاضائے بشریت مغالطے، کوتاہیاں ہوتے ہیں۔ بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین جنگ صفین میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے خلاف دوسری سمت کھڑے تھے۔

صحابہ کا مطلب یہ نہیں کہ وہ معصوم تھے۔ صرف اللہ کا نبی معصوم ہوتا ہے، صحابی اور ولی معصوم نہیں بلکہ محفوظ ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ معاویہ کے عرس منانے کا دین اسلام سے کیا تعلق ہے ؟

کیا پچھلی چودہ صدیوں میں کسی نے ایسی غلط حرکت کی ؟

پھر نبی کریم ﷺ کے ہزاروں صحابہ کو چھوڑ کر صرف معاویہ ہی کیوں ؟

کیا ہم مسلمان ساری عمر اندھے ہی رہیں گے ؟

آل یہود کی سازشوں اور ان کے کارندوں کو نہیں پہچان سکیں گے ؟

علمائے حق سچ فرماتے ہیں کہ مولوی الیاس ایک خارجی ملا ہے جومعاویہ کا عرس صرف اور صرف مولا علی علیہ السلام کے بغض میں مناتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button