اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

منافق جماعت اسلامی اور کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی گٹھ جوڑ سامنے آگیا

جماعت اسلامی بظاہر تو اتحاد و حدت کے نعرے لگاتی ہے مگر دوسری جانب ملت تشیع کے خلاف متنازعہ بل بھی لاتی ہے۔

شیعیت نیوز: منافق سیاسی پارٹی جماعت اسلامی اور کالعدم سپاہ صحابہ کا گٹھ جوڑ ایک بار کھل کر سامنے آگیا۔

ماضی کی طرح جماعت اسلامی  متعدد حلقوں میں کالعدم سپاہ صحابہ کی سیاسی پارٹی راہ حق پارٹی کی حمایت  کر رہی ہے۔

 راہ حق پارٹی کے امیدوار سپاہ صحابہ کا تکفیری دہشت گرد ابراہیم قاسمی قومی اسمبلی کی نشست پرجماعت اسلامی کے امداد خلیل کی حمایت کرینگے

جبکہ جماعت اسلامی پی کے 81 کے امیدوار تکفیری ابراہیم قاسمی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

جماعت اسلامی کے اکبر چترالی نے  متنازعہ بل پیش کرکے پاکستان کے امن کو خطرے سے دوچار کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی کوفرقہ وارایت کیلئے کس نے استعمال کیا، علامہ سبطین سبزواری کا انکشاف

جماعت اسلامی بظاہر تو اتحاد و حدت کے نعرے لگاتی ہے مگر دوسری جانب ملت تشیع کے خلاف متنازعہ بل بھی لاتی ہے۔

حالیہ الیکشن میں جماعت اسلامی نے سپاہ صحابہ کی سیاسی جماعت راہ حق پارٹی کی حمایت کرکے اپنا منافقانہ طرز عمل جاری رکھا ۔

پاکستان میں ملت تشیع پاکستان کو اتحاد کے نام پر نقصان جماعت اسلامی نے جتنا  پہنچایا ہے اس سے بہت کم تکفیریوں نے نقصان کیا

متعلقہ مضامین

Back to top button