تکفیریوں کے مقابلے کوئی بھی پارٹی کا امیدوار ہو اسے ووٹ دیں،گل زہرا رضوی

24 جنوری, 2024 06:45

شیعیت نیوز: معروف سماجی کارکن اور وطن کی بہادر بیٹی سید گل زہرا رضوی   نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کسی بھی تکفیری کے مقابلے پر کسی بھی پارٹی کا امیدوار ہو، اسے ووٹ دیں۔

کسی صورت ان تکفیری گروہوں کو ووٹ نہ دیں۔ ان کی پارٹی راہ حق پارٹی کے نام سے ہے اور ان کا انتخابی نشان استری ہے۔

ہاں بعض جگہوں پر یہ دیگر پارٹیوں سے اتحاد کر کے کسی حلقے میں اترے ہیں جیسا کہ آصف معاویہ سیال کو نون لیگ کا ٹکٹ ملا ہے۔

 سید گل زہرا رضوی نے گزشتہ الیکشن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے نئے نام راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن کو چیلنج  کرتے ہوئے

  پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مادروطن کی بہادر ونڈر بیٹی گلِ زہرا رضوی کےخلاف ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کا بزدلانہ اقدام

درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ راہ حق پارٹی دراصل کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کا ہی نیا نام ہے جو  عوام اور ریاست کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے رکھا گیا ہے۔

، کالعدم سپاہ صحابہ پابندی عائد کیئے جانے کےبعد پہلے ملت اسلامیہ کے نام سے کام شروع کیا۔

اس پر پابندی کے بعد اہل سنت والجماعت نام رکھ لیا اور اس پر بھی  اس کے بعد انہیں  تکفیری عناصر کی جانب سے  سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں

9:45 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top