پاکستان

علامہ شبیر میثمی کا الیکشن کے حوالے سے جھنگ کا دورہ

شیعیت نیوز :اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سیاسی سیل کے سربراہ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربرائی میں ایک وفدجھنگ پہنچا۔

وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ شامل تھے۔

جامعہ امام سجاد جھنگ میں علامہ شبیر میثمی سے علامہ سید نجم الحسن نقوی سمیت جھنگ کے دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی۔

وفد نے عمائدین جھنگ سے تفصیلی ملاقات میں جھنگ میں انتخابات کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سے تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع

انتخابات کے حوالے سے عمائدین جھنگ کی آرا کو جمع کیا گیا ۔

جھنگ کے انتخابات کے حوالے سے اسلامی تحریک کی پالیسی جلد جاری کر دی جائے گی۔

یاد رہے کہ جھنگ کا حلقہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے راہنما احمد لدھیانوی جھنگ سے الیکشن لڑ رہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button