پاکستان کی اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک

شیعیت نیوز : آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب ضلع ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔

جس کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : شیعہ نسل کشی میں ملوث دہشت گردوں کو اسمبلی میں نہ پہنچنے دیں،سول سوسائٹی کا پیغام

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button