اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

دہشت گرد تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی جامعہ کراچی میں غنڈہ گردی

جامعہ کراچی کے طلبہ نے افسوس ناک  واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے آئے روز ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں

شیعیت نیوز:جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے غنڈوں کا ایک بار پھر غنڈہ گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

جامعہ کراچی کے طلبہ نے افسوس ناک  واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے آئے روز ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں

لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی کارروازئی  نہیں کی جاتی۔

واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی کرکے نشان عبرت بنایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او کے طلباء کے خلاف چلائی جانے والی جھوٹی خبر قابل مذمت ہے،اسلامی جمعیت طلبہ

جامعات میں پر تشدد کاروائیوں کی وجہ سے یونیز بحالی میں بھی مشکلات ہیں ۔

طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث دہشت گرد تنظیم  جامعات کا ماحول کر رہی ہے  محاسبہ کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button