اہم ترین خبریںایران

علامہ محسن علی نجفیؒ کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

انہوں نے بلتستان  کے علمائے کرام ،پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کو تعزیت پیش کرتے ہوئے  بلندی درجات کی دعا کی ہے

شیعیت نیوز: مفسر قرآن علامہ محسن علی نجفی کے سانحہ ارتحال پر دنیا بھر سے علمائے کرام اور طلاب اظہار تعزیت کر رہے ہیں ۔

رہبر معظم  آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے  اپنے تعزیتی پیغام میں  حجۃ السلام و المسلمین کے کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے۔

انہوں نے  بلتستان  کے علمائے کرام ،پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کو تعزیت پیش کرتے ہوئے  بلندی درجات کی دعا کی ہے

یہ بھی پڑھیں: محسن ملت مفسر قرآن شیخ محسن نجفی دارِ فنا سے دار بقا انتقال کرگئے

یاد رہے اس سے قبل عراق سے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی اظہار تعزیت کیا ہے۔

حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف سے بھی جید علمائے کرام اور مجتہدین کی جانب سے  اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button