اہم ترین خبریںپاکستان

ملک دشمن کبھی عوام اور فوج میں فاصلہ پیدا نہیں کرسکتے/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکستان پر کاری وار لگانے والوں کو ہمارا کھلا پیغام ہے کہ ہم دشمن کا راستہ روکیں گے ہم پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھ توڑدیں گے۔

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کراچی میں شہدائے راہ قدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی یہ سازش ہے کہ پاکستان کی فوج اور عوام میں فاصلے پیدا ہوجائیں

فوج کے بارے میں نفرت پھیلانے کی سازش کی جارہی ہے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ فوج کبھی وطن کا دفاع تنہا نہیں کرسکتی جب تک عوا م ساتھ نہ ہوں۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ دشمن پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرمان دھماکہ گہری سازش،عالمی سامراج شہید پرور قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتا،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکستان پر کاری وار لگانے والوں کو ہمارا کھلا پیغام ہے کہ ہم دشمن کا راستہ روکیں گے ہم پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھ توڑدیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button