اہم ترین خبریںپاکستان
سانحہ صدہ کے شہداء کے تشیع جنازہ پارہ چنار میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ علامہ فدا حسین مظاہری کی اقتداء میں ادا کی گئی۔

شیعیت نیوز: پارہ چنار سے پشاور جانے والی بس کو صدہ بائی پاس پر نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چار مومنین شہید ہوگئے ۔
خیبر میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر بھی واقعہ میں شہید ہوگئی تھیں ۔
شہداکی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ پارہ چنار میں ادا کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار سے پشاور جانے والی بس پرتکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت4افراد شہید
نماز جنازہ علامہ فدا حسین مظاہری کی اقتداء میں ادا کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار :خیبر میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر رقیہ کو شیعہ شناخت پر قتل کردیا گیا
نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔