نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ

05 جنوری, 2024 10:10

شیعیت نیوز :صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کا اجلاس بعض صہیونی وزرا اور فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف ہرتزی ہالوی کے درمیان تنازعے کے بعد ختم ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں :شہید سردار قاسم سلیمانی کی برسی پر دھماکے، پاسداران انقلاب کا بدلہ لینے کا اعلان

صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف ہالوی سے اختلاف نظر کی وجہ سے متعدد صیہونی وزرا نے سات اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم مقرر کرنے کے ہالوی کے فیصلے کے خلاف ان پر حملہ کردیا۔

5:45 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top