اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد علی نقوی سے سیاسی سیل کے سربراہ علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی  نے موجودہ سیاسی صورتحال میں مختلف امور کی انجام دہی کی رہنمائی فرمائی

شیعیت نیوز: شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سیاسی سیل کے سربراہ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی

 ملاقات میں مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

علامہ ساجد علی نقوی  نے موجودہ سیاسی صورتحال میں مختلف امور کی انجام دہی کی رہنمائی فرمائی

اور متعدد امور کو حتمی شکل دی۔

یہ بھی پڑھیں: آئین پر عملداری کے بغیر شفاف انتخابات ممکن نہیں،علامہ ساجد علی نقوی

جبکہ جھنگ کے حوالے سے علامہ ساجد علی نقوی نے ایک وفد کو فوری طور پر جھنگ روانہ کیا۔

جو تمام امور کا جائزہ لے کر جھنگ سے متعلق رپورٹ علامہ ساجد علی نقوی کی خدمت میں جلد پیش کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button