اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

26 دسمبر, 2023 12:49

شیعیت نیوز :رپورٹ کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمت تحریک حزب اللہ نے آج صیہونی فوج کے ایک اور ٹھکانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :جنرل موسوی کی شہادت، اسرائیل برے نتائج کا منتظر رہے، ایرانی وزیر خارجہ

حزب اللہ لبنان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت تحریک حزب اللہ کے جوانوں نےغزہ پٹی میں ثابت قدم فلسطینی قوم کی حمایت اور اس کی بہادر اور عظیم مزاحمت کی حمایت کے لیے آج بروز منگل 26 دسمبر کو صبح 9 بج کر 45 منٹ پر صیہونی فوج کے "زبدین” فوجی اڈے کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

8:51 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top